

Loading content...
ابو بصیر سے روایت ہے کہ شہنشاہ معظم ابو عبداللہ جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام اپنے خاندان پاک علیہ الصلوات والسلام سمیت مکہ مکرمہ تشریف لے جا رہے تھے راستے میں مقام ابوا پر جدہ طاہرہ مقدسہ یعنی سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کی زیارت کیلئے رکے اور وہاں کئی دن قیام فرمایا اور وہاں امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کی دنیا پر آمد ہوئی… گویا جدہ طاہر ہ صلوات اللہ علیہا نے اپنے لخت جگر کو دستار کا پاک وارث بطور تحفہ پیش کیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار