

Loading content...
دوستو! ہمارے ساتویں امام شہنشاہ معظم باب الحوائج امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام ہیں … آپ کا اِس دنیا میں نزولِ اجلال7صفر المظفر128 ہجری بمطابق 6 نومبر 745 عیسوی بروزبدھ مقام ابوا پر ہوا… یہ مقام مکہ و مدینہ کے مابین ہے، یہاں سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کا مزارِ مقدس بھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار