11-٭(جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام) | مصباح الشیعت | صفحہ 202 - Jamanshah
نثر (Prose)
جناب اسماعیل علیہ الصلوات والسلام سب سے بڑے فرزندتھے مگر ان کا اپنے والد پاک علیہ الصلوات والسلام سے پہلے وصال ہوگیا تھا اس لئے منصب امامت امام موسیٰ کاظم علیہ الصلوات والسلام کو حاصل ہوا