

Loading content...
آپ کا زمانہ امامت 34 سال کا ہے اور کل عمر مبارک بحساب قمری 65 سال بنتی ہے اور شمسی حساب سے 63 سال کے قریب بنتی ہے اور آپ کو جنت البقیع مدینہ میں سپردجنت کیا گیا کہ جہاں ان کے آباو اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کے مزارات پہلے سے موجود تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار