

Loading content...
اپنے دور حکومت میں منصور عباسی و دوانقی ملعون نے کئی مرتبہ شہنشاہ معظم امام جعفر الصادق علیہ الصلوات والسلام کو شہید کرنے کی کوشش کی، ایک مرتبہ اپنے حاجب ربیع کے ذریعے کوشش کی، ایک مرتبہ اس کے بیٹے محمدؐ بن ربیع کے ذریعے شہید کرنے کی کوشش کی ، اسی طرح ایک مرتبہ ربذہ میں مسجد جناب ابو ذر میں شہید کرنے کی کوشش کی، پانچ مرتبہ آپؐ کو مدینہ سے اسی بدنیتی کی بنا پر طلب کیااور ہر مرتبہ ایک معجزہ دیکھ کر اپنے فعلِ مذموم سے باز رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار