

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کے کلام معجز نظام کو سن کر منصور اپنے مصاحبوں سے کہنے لگا کہ حضرؐت کے کلام نے مجھے ایسے دریائے مواج میں ڈال دیا ہے کہ جس کا کنارہ ناپیدا ہے، جس میں علما حیران ہو جائیں اور جس دریا میں پیر اک ڈوب جائیں، نہ اس کلام کی نفی ہو سکتی ہے اور نہ ان کا قتل کرنا شرعاً اور عرفاً یا عقلاً جائز ہو سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار