

Loading content...
علمائے تفسیر نے شجرہ مبارکہ سے جناب ختمی مرتبت عزت مآب سرکار محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلمکو مراد لیا ہے … فرمایا ہم بیت نبوت کی قندیلوں میں سے ایک قندیل ہیں اور اخلاق و آداب انبیا علیہم السلام کے حامل ہیں اور مؤدب بآداب ا کرام ہیں اور اس پر عمل فرمانے والے ہیں اور ہم چراغ ہیں چراغ ہائے مشکواة سے کہ جس میں نور کی تجلی ہے اورہم برگزیدگان اِلٰہی کی نسل طیب میں سے روز قیامت تک کیلئے کلمہ باقیہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار