

Loading content...
مجھے اپنی جان کی قسم اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام اس قول نصاریٰ پرچپ رہتے تو خداتعالیٰ ان پر بھی عذاب کرتا… اے ابی عبداللہ علیہ الصلوات والسلام آپ جانتے ہیں کہ آپ کے شیعہ اور دوست آپ کے بارے میں بہت غلو کرتے ہیں اس کے باوجود آپ خاموش ہیں اور انہیں نہیں روکتے اور آپ کا یہ سکوت اللہ جل جلالہ کے غضب و قہر کا باعث ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار