

Loading content...
اے فرزند رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم آپ جانتے ہیںکہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے آپ کے جد اطہر امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سے خطاب کرکے فرمایا تھاکہ اگرہمیں اس بات کا خوف نہ ہوتا کہ میری امت کا ایک گروہ آپ کے بارے میں وہ کچھ نہ کہہ دے جو عیسائیوں نے جناب عیسیٰ علیہ السلام کے بارے میں کہہ دیا ہے تو ہم آپ کے بارے میں وہ کچھ بیان فرماتے کہ آپ جس محفل و مجلس کی طرف سے گزرتے تو لوگ آپ کے قدموں کے نیچے سے خاک اٹھا کے اس سے طلب شفا کرتے … اور آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار