

Loading content...
صاحبان تاریخ و سیرت لکھتے ہیں کہ شہنشاہ معظم امام جعفر صادق ابو عبداللہ علیہ الصلوات والسلام کو منصور دوانقی عباسی ملعون نے پانچ یا چھ مرتبہ شہید کرنے کیلئے مدینے سے طلب کیا اور ہر مرتبہ کوئی نہ کوئی معجزہ دیکھ کر ڈر جاتا تھا اور اسی طرح انہیں مدینہ میں شہید کرنے کی بھی متعدد بار کوششیں کیں مگر جب تک انہوں نے خود نہ چاہا اس کی کوئی کوشش کامیاب نہ ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار