

Loading content...
()آپ نے زمین سے خزائن ظاہر فرمائے () آپ نے مردہ انسان زندہ فرمائے اور مردہ جانور بھی زندہ فرمائے () آپ نے بارشیں برسائیں () غیب کی خبریں دیں () زمین سے چشمے ظاہر فرمائے () بے اولادو ںکو اولاد عطا فرمائی () واقعات ماقبل و مابعد کو بیان فرمایا () موت کے وقت کی خبر دی ()اولاد کے شقی و سعید ہونے کی خبر دی () جانوروں کی زبان اور منطق الطیر کا اظہار فرمایا() دنیا کی ساری زبانیں بول کر دکھائیں () آگ میں داخل ہونے کا حکم دے کرکسی کو نہ جلنے دیا یعنی آگ پر تصرف فرمایا() اہل بیت کو خمس کے چکر میں پھنسانے والے عباسی جاسوسوں کو ان کے دلوں کے رازوں سے آشنا فرمایا () حکام جور کے سامنے اپنی جبروتیت کا اظہار فرمایا…اسی طرح کے لاتعداد معجزات ہیں جنہیں یہاں بیان نہیں کیا جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار