

Loading content...
جب اس نے نام لیا تو نام سنتے ہی آپ کے رخ انور کا رنگ متغیر ہوگیا اور آپ نے اس نام کا اعادہ فرمانا شروع کردیا اور ادب سے زمین کی طرف جھکنا شروع کردیا اور ادب و احترام میں اس قدر جھکے کہ مجھے یقین ہوگیا کہ آپ کی جبین مبین زمین سے مس ہوجائے گی ، اس کے بعد صلوات پڑھتے رہے پھر فرمایا بہ ابی انت وامی ہمارے ماں باپ اور سارے اہل زمین و آسمان اس صاحب اسم مقدس پر فدا ہوں … فرمایا جب گھر میں یہ نام روزانہ لیاجاتا ہے تو یہ نام اس گھر کو روزانہ پاک کرتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار