

Loading content...
احترام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ عالم تھا کہ آپ کے صحابی جناب ابو ہارون جب کچھ دن غیر حاضر رہے تو ان سے دریافت فرمایا کہ آپ اتنے دن کہاں رہے ہیں؟ انہوں نے عرض کیا میرے ہاں بچہ ہونے والا تھا اس لئے حاضر نہ ہوسکا آج رب کریم نے مجھے بیٹا عطا فرمایا ہے اس لئے حاضر ہوا ہوں … اس پر آپ علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا بارک اللہ فیہ …پھر دریافت فرمایا کہ آپ نے اس کا نام کیا رکھا ہے؟ اس نے عرض کیا کہ میں نے اس کا نام محمدؐ تجویز کیا ہے ویسے جو آپ فرمائیں گے وہی درست ہوگا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار