

Loading content...
صاحب منتھی الآمال لکھتے ہیں کہ جب آپ حدیث بیان کرتے ہوئے فرماتے قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تو اس کے ساتھ ہی آپ کے رخ انور کا رنگ متغیر ہوجاتا تھا اور اس طرح ادب و احترام سے جھک جاتے تھے کہ معلوم ہوتا کہ یہ سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جگر کے ٹکڑے ہیں اور ساتھ ہی صلوات بھی پڑھا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار