

Loading content...
علم حدیث کی یہ صورت تھی کہ چار ہزار راویان حدیث کو آپ نے احادیث روایت کئے ہیں … جب آپ ایام حج میں مکہ تشریف لاتے تھے تو حرم میں آپ کیلئے مسند بچھائی جاتی تھی اور آپ درس حدیث دیا کرتے تھے اور اس میں ہزاروں لوگ روزانہ مسائل حلال و حرام آپ سے سیکھتے تھے، اسی طرح مدینہ میں مسجد نبوی میں آپ روزانہ درس حق دیا کرتے تھے جس میں دور دور سے لوگ علم دین کے حصول کیلئے حاضر ہوا کرتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار