

Loading content...
اسی طرح اپنے وقت کے مشہور صوفیاو عرفا میں سے بھی بہت سے آپ کی شاگردی پر فخر کیا کرتے تھے جیسا کہ ابراہیم ادھم، مالک بن دینا سقا یہ تو آپؐکے غلام تھے اور گھر اطہر کے ماشکی تھے اور پھر اپنے وقت کے بہت بڑے عرفا میں سے قرار پائے اسی طرح لاتعداد عرفا صوفیا فقہا و محدثین آپ کے درس سے اکتساب فیض علم کرچکے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار