

Loading content...
سب سے پہلے جب تحریک چلی تو بنی عباس کی طرف سے ابو العباس سفاح ملعون نے جناب محمدؐ بن نفس زکیہ علیہ الصلوات والسلام کے دست مبارک پر بیعت کی اور عرض کیا کہ اگر ہمیں حکومت مل گئی تو خلیفہ وقت آپ ہوں گے… اس کے بعد ابو مسلم خراسانی کے ساتھ مِل کر حصول حکومت کے بعد خود حاکم بن بیٹھا اور آل امام مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کی دشمنی پر کمر باندھ لی ،اس کے بعد منصور دوانقی ملعون آیا تو یہ حجاج بن یوسف ملعون جیسا سفاک اور دشمن آل رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ثابت ہوا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار