

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام سے جب کسی نے عرض کیا کہ آپ کے بعد منصب امامت پر کون فائز ہوگا تو آپ نے فرمایا کہ ہمارے بعد شہنشاہ معظم باقرالعلم اوّلین و آخرین علیہ الصلوات والسلام امام ہوں گے ان کے بعد ان کے وہ لخت جگر امام ہوں گے جن کا آسمانوں پر نام نامی صادق علیہ الصلوات والسلام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار