

Loading content...
جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام سے روایت ہے کہ تیسرے دن ہمیں بابا پاک علیہ الصلوات والسلام نے یاد فرمایااور ہمیں اپنے وصال الی اللہ کی خبردی اور فرمایا کہ ہمیں آپ ہی نے غسل اور کفن دینا ہے اور لحدمبارک میں بھی آپ ہی نے اتارنا ہے ، ہم نے عرض کیا باباجان آپ کی حالت کافی بہتر لگتی ہے آپ یہ کیوں فرما رہے ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار