

Loading content...
اسی روز آپ نے مومنین کو جمع فرمایا اور ان سب کے سامنے شہنشاہ معظم امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام کو اپنا وصی و جانشین قرار دیا، اس کے بعد ان کپڑوں کو طلب فرمایا جس سے احرام باندھتے تھے پھر یہ وصیت فرمائی کہ انہیں کپڑوں سے مجھے کفن دیا جائے …اس طرح اس زہر کے اثر سے پورے تین روز تک متاثر رہے اور ہردن زہر کے اثر میں اضافہ ہوتا رہا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار