

Loading content...
رضء بقضائک و تسلیما لامرک …شہنشاہ معظم امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ جونہی آپ نے وہ خلعت پہنی تو سارے جسم میں زہر دوڑ گیا حضرت کے اعضائے مبارک متورم ہوگئے آپ کو دربار مدینہ سے گھر تک ایک اونٹ پر لایا گیا جب اونٹ سے اترے تو حضرت کا حال بہت متغیر تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار