

Loading content...
دوستو! یہاں میں صرف اتنا عرض کروں گا کہ آپ کے سامنے جب امام زادگان علیہم الصلوات والسلام کے ایسے واقعات آئیں تو ان کے بارے میں برا نہیں سوچنا اور نہ ہی ان کے بارے میں بری زبان استعمال کرنا چاہیے کیونکہ شیعہ مسلک میں ہر امام زادہ انتہائی محترم اور ذی عزت ہے اور ہمارا مذہب بھی آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کا مذہب ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار