

Loading content...
آپ دیکھیں جناب زید علیہ الصلوات والسلام نے آٹھ دس دن تک مسلسل پابہ زنجیر سفر کی صعوبتیں برداشت کرکے حکومت کا یہ تاثر کس خوبی سے توڑا ہے کہ آل محمدؐعلیہم الصلوات والسلام مالِ دنیا جمع کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور حکومت پر قبضہ چاہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار