

Loading content...
یہ سب جناب زید علیہ الصلوات والسلام کے ادعائے امامت کا معجزہ تھا کہ شہنشاہ معظم امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کواور ان کے پاک فرزند شہنشاہ معظم امام صادق آل محمدعلیہ الصلوات والسلام کو علمِ دین کی ترویج کا موقعہ میسر آیا اور حکومت وقت کی توجہ ان کی بجائے آل امام حسن مجتبیٰ علیہ الصلوات والسلام کی طرف مبذول رہی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار