

Loading content...
دوستو! یہاں ایک غلط فہمی کا ازالہ کردوں وہ یہ ہے کہ کئی مورخین نے یہ لکھا ہے کہ جناب زید علیہ الصلوات والسلام نے اپنے دور میں امامت کا دعویٰ کیا تھا اور وہ شہنشاہ معظم امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کے نعوذ باللہ مخالف تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار