

Loading content...
دوستو! شہنشاہ معظم امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کے معجزات لاتعداد ہیں اور معجزات کا ظہور ان کے اختیارات و منصب کی تصدیق ہوتا ہے کیونکہ امامِ وقت عالمین پر تخلیقی و تکوینی و تشریعی اختیارات کلی کا مالک ہوتا ہے اس لئے جہاں چاہتا ہے مادۂ کائنات پر تصرف فرماتا ہے کبھی نابیناؤں کو بینائی عطا فرماتا ہے تو کبھی لا شے سے شے کو پیدا فرماتا ہے، کبھی عالم ملکوت میں تصرف فرماتا ہے تو کبھی عالم ارواح میں ،یہ سب کچھ امامِ وقت کے اختیارات میں ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار