

Loading content...
حضرت نے فرمایا کہ وہ قوم جن سے ہیں اور تمہارے برادر ایمانی ہیں یعنی ہم کو اپنا امام وپیشوا سمجھتے ہیں… راوی کہتا ہے کہ میں نے عرض کیا کہ جن بھی آپ پر ظاہر ہوتے ہیں حضرت نے فرمایا ہاں ہمارے پاس آیا کرتے ہیں اور اپنے حلال وحرام کے مسائل پوچھا کرتے ہیں جیسا کہ تم لوگ سوال کیا کرتے ہو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار