

Loading content...
تھوڑی دیر بعد میں نے دیکھا کہ در اطہر سے بارہ آدمی نکلے ان کے رنگ سیاہ تھے اور وہ حبشی دہقانوںسے مشابہ تھے اور انہوں نے تنگ و چست لباس پہناہوا تھا اور پاوئں میں موزے پہنے ہوئے تھے، انہوں نے ہم لوگوں کو سلام کیا اور چلے گئے ان لوگوں کے جانے کے بعد میں شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کیا کہ آقایہ لوگ کون تھے جو آپ کے پاس سے ابھی نکل کر گئے ہیں؟ میں ان کو نہیں پہچانتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار