

Loading content...
اسی طرح ایک مشہور مقدسہ مستور ہیں جناب حبابہ والبیہ سلام اللہ علیہاان سے روایت ہے کہ میں نے شہنشاہ معظم امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کو حرم کعبہ میں دیکھا آپ بعد از نماز ظہر کعبہ کے دروازہ کے سامنے مسند آراتھے اور عصر تک لوگ مسائل دین دریافت کرتے رہے اور اس مختصر وقت میں آپ نے ایک ہزار دینی مسائل حل فرمائے اور ایک ہزار فتویٰ دیا، اس وقت غیب سے ایک منادی نے ندا دی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار