

Loading content...
اگر یہ دیکھنا ہو کہ اللہ جل جلالہ کس طرح ممیت یعنی موت واقع کرنے والا ہے تو عزرائیل کو دیکھ کر معلوم ہوجاتا ہے، اسی طرح اگر یہ دیکھنا ہو کہ اللہ جل جلالہ کتنا بڑا عالم ہے تو اس کی صفت علم کا اظہار و ثبوت ان کی ذات اقدس سے ہوتاہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار