

Loading content...
یہ سن کرجناب جابر نے ان کے قدموں پر ہاتھ رکھ دئیے اور عرض کیا واللہ آپ ہی تو باقرالعلم الاوّلین و آخرین ہیں … اس خوشی میں جناب جابر کو سرورکونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی طرف سے سلام پیش کرنا بھول گیا اس وقت آپ نے فرمایا کیا آپ ہمیں ہمارے جد اطہر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سلام نہیں پہنچائیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار