

Loading content...
جب آپ نے مزاج پرسی کی تو اِنہوں نے عرض کیا اب تو یہ کیفیت ہے کہ خوشی سے غم اچھا لگتا ہے، امارت سے مفلسی ، زندگی سے موت زیادہ محبوب لگتی ہے …اس پر آپ نے فرمایا کہ ہماری کیفیت آپ سے مختلف ہے کیونکہ ہم تو تسلیم و رضا کے پابند ہیں… مالک عزوجل اگر خوشی دے تو تب بھی ہم خوش ہوتے ہیں، اگر غم دے تو بھی ہم خوش ہوتے ہیں، امارت دے یا مفلسی، زندگی دے یا موت، ہم ہر حال میں خوش رہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار