

Loading content...
کہ ان سے جناب سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایاتھا کہ اے جابر تو اس وقت تک زندہ رہے گاکہ تجھے اولاد امام حسین علیہ الصلوات والسلام میں سے ہمارے پانچویں لعل ولایت علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کا اعزاز حاصل ہوگا اور ان کا اسم مبارک محمدؐعلیہ الصلوات والسلام ہوگا اور وہ علم دین آل محمدؐعلیہم الصلوات والسلام کواس طرح شگافتہ فرمائیں گے کہ جیسے شگافتہ کرنے کا حق ہے، جب تمہیں ان کی زیارت کا شرف حاصل ہوتو تم ہماری طرف سے انہیں سلام پہنچانا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار