

Loading content...
آپ کی والدہ پاک جن کی کنیت جناب ام محمدؐ صلوات اللہ علیہا اور ام عبداللہ صلوات اللہ علیہا بھی ہے ان کے بارے میں شہنشاہ معظم جناب امام جعفرؐ صادق علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ کانت صدیقة لم یدرک فی آل الحسن علیہ الصلوات والسلام مثلھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار