

Loading content...
شہنشاہ معظم جناب امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کی کنیت ابوجعفر علیہ الصلوات والسلام تھی اور آپ کے تین القاب بہت مشہور تھے… شاکرؐ، ہادیؐ ،باؐقر العلم ، ان میں سے زیادہ مشہور لقب باقر العلم علیہ الصلوات والسلام ہے اور آپ کو ابن الخیرتین بھی کہاجاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ آپ کا سلسلہ نسب والد پاک علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے ملتا ہے اور والدہ پاک صلوات اللہ علیہا کی طرف سے امام مسموم علیہ الصلوات والسلام سے ملتا ہے اس طرح یہ بھی مرج البحرین یلتقیان کے مصداق ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار