

Loading content...
دوستو! ہمارے پانچویں امام ،ولی دوران ،حجت العصر،جناب ابو جعفرؐ محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام ہیںجو شہنشاہ معظم جناب سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام کے فرزند ہیں اور سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نور اوّل کے جزو ذات ہیں اور نور اوّل صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی وحدانیت کاحصہ ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار