

Loading content...
جب آپ کا وقت وصال الی اللہ قریب آیا تو آپ نے سارے مومنین کو یاد فرمایا اور ان کے سامنے تبرکات رسالت و آئمہ علیہم الصلوات والسلام امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام کے سپرد فرمائے اور سب کے سامنے اعلان فرمایا کہ ہمارے بعد ہمارے وصی و امام مفترض الاطاعت ہمارے یہی لخت جگر ہیں … ایک روایت یہ ہے کہ آپ نے ودائع نبوی کا ایک صندوق اپنے نور چشم علیہ الصلوات والسلام کے سپرد فرمایا جو اتنا بڑاتھا کہ جسے چار آدمیوں نے بڑی مشکل سے اٹھایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار