

Loading content...
آپ کے دور میں بنی امیہ کا زور تھا اور ان کے ظلم کی وجہ سے تبلیغ حق کا کام دشوار تھا اس دور میں شہنشاہ معظم امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام نے ادعیہ ]دعاؤں[ کو تبلیغ حق اور عرفان اِلٰہی و روحانیت کا ذریعہ بنایا اور پورے کا پورا دین دعاؤں کی شکل میں پیش کردیا …ان دعاؤں کے مجموعے کو زبور آل محمدؐ علیہم الصلوات والسلام کہاگیا جو آج صحیفہ سجادیہؐ و صحیفہ کاملہ کے نام سے مشہور ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار