

Loading content...
مظہر علم اِلٰہی امام محمدالباقر علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ ہمارے بابا پاک علیہ الصلوات والسلام کو جب بھی کوئی نعمت اِلٰہی یاد آتی تھی آپ سجدہ شکر بجالاتے تھے حتیٰ کہ اگر دو آدمیوں میں صلح بھی کرواتے تھے تو صلح ہوجانے پر آپ سجدہ شکر بجالاتے تھے اس کثرت سجود کی وجہ سے ارض و سما میں انہیں لقب ملا سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار