

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کی کنیت ابو محمدؐالاوّل علیہ الصلوات والسلام ہے کیونکہ چہاردہ معصومین علیہم الصلوات والسلام میں سے تین ذوات اطہار کی کنیت یہی ہے، دوسرے جناب امام علی الرضا علیہ الصلوات والسلام ہیں، انہیں ابو محمدؐالثانی کہاجاتا ہے اور تیسرے امام حسن العسکری علیہ الصلوات والسلام ہیں جنہیں ابو محمدؐ الثالث علیہ الصلوات والسلام کہا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار