

Loading content...
آپ کی شہادت ہشام بن عبدالملک بن مروان اور رشید بن عبدالملک بن مروان لعنة اللہ علیہم اجمعین کے زہر دینے سے واقع ہوئی اور آپ جنت البقیع میں اپنے پاک خاندان علیہم الصلوات والسلام کے ساتھ مدفون ہوئے، وہ زمانہ ولید بن عبدالملک ملعون کی حکومت کا تھا اس طرح شمسی تقویم کے حساب سے آپ اس دنیا پر ظاہری طور پر55 سال کے قریب موجود رہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار