

Loading content...
آپ کے بارے میں صاحبان سیرت کا فیصلہ ہے کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام سے آپ سے زیادہ کوئی مشابہہ نہ تھا بلکہ آپ ان کی خَلقاً، خُلقاً، مَنطِقاً سب سے بڑی شبیہ تھے … شکل و صورت، حسن و جمال، وقار و دبدبہ، فصاحت و بلاغت میں یہ مجسم امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام تھے… عبادت،سخاوت ، شجاعت ، سجاعت، علم، حلم ، گویا ہرچیز میں یہ اپنے جد اطہر علیہ الصلوات والسلام سے مشابہہ تھے کیونکہ یہ انہی کے نور اوّل کا حصہ تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار