

Loading content...
امام محمدؐ الباقر علیہ الصلوات والسلام فرماتے ہیں کہ جب ملکہ ایران صلوات اللہ علیہا کا محمل مدینہ میں داخل ہوا تو پورا مدینہ ان کے نور سے منور ہوگیا …سارے مدینہ کی عورتیں ان کی زیارت کو باہر نکل آئیں اور ان پر پھول برسائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار