

Loading content...
چونکہ انہیں امیرکائنات علیہ الصلوات والسلام نے پہلے ہی آگاہ کردیا تھا کہ وہاں سے تم نے ہماری دو امانتیں لانا ہیں اس لئے وہ انہیں شایان شان طریقہ سے اور مکمل حفاظت سے مدینہ میں لائے تھے کیونکہ یہ حریث بن جابر جعفی امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کے خواص شیعوں میں سے تھے اور صفین میں انہوں نے معاویہ کے خلاف جنگ میں بھرپور حصہ لیا تھا… شرح نہج البلاغةابن ابی الحدید241/5 CD
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار