

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ شہزادی ایرانصلوات اللہ علیہا کی مدینے میں آمد کے ضمن میںلکھا ہوا ہے کہ ان کی دوسری ہمشیر کو اسی دن یعنی آنے والے دن ہی جناب محمد بن ابی بکر کے عقد میں دے دیا گیا تھا… یہ بات اس حوالے سے درست نہیں ہے کہ 17 ہجری میں فتح قادسیہ کے وقت محمد بن ابی بکر کی عمر 7 سال تھی کیونکہ ان کی ولادت 10 ہجری میں ہوئی تھی اور سات سال کے کم عمر کے بچے کے عقد کا کوئی امکان نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار