

Loading content...
عالم تشیع کے چوتھے امام ولی العصر، حجت دوراں، شہنشاہ معظم ابو محمدؐاوّل امام علی زین العابدین و سید الساجدین علیہ الصلوات والسلام ہیں جو شہنشاہ معظم کریم کربلا امام حسین علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے وارث ہیں اور انہیں بابا پاک علیہ الصلوات والسلام نے بحکم سرور کونین صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم خود اپنا ولی و وصی قرار دیا تھا اور ان کی امامت و وصایت کے بہت سے نصوص ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار