

Loading content...
(2) شہزادہ علی اکبر علیہ الصلوات والسلام ] محتاج تعارف نہیں [ انہیں صاحب منتھی الآمال اور ان کی علمی جماعت نے علی الاوسط علیہ الصلوات والسلام ہے علامہ مجلسی بحار 329/45 میں انہیں علی الاصغرعلیہ الصلوات والسلام لکھتے ہیں مگر ابوالفرج اصفہانی نے انہیں فرزند اکبر لکھا ہے علامہ مجلسی نے کربلا معلی میں ان کی عمر اٹھارہ سال لکھی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار