

Loading content...
اس کے بعد اگلے دن اپنے نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مقدس بیٹیوں صلوات اللہ علیہن کو نام نہاد مسلمان بغیر پوش والے محملوں پر سوار کرکے کوفے لائے … اس کے بعد ان نبی زادیوں صلوات اللہ علیہن کو بیسیوں بازار وں میں پھرایا گیا اور اس کے بعد انہیں یزید ملعون کے دربار میں پیش گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار