

Loading content...
شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام3 محرم الحرام 61 ہجری میں کربلا میں تشریف لائے 7 محرم کو آپ پر پانی بند کردیا گیا جس کی وجہ سے آپ کے معصوم بچے اور نبی زادیاں صلوات اللہ علیہن تین دن تک پیاس کے صدمات جھیلتی رہیں مگر نام نہاد مسلمان اپنے نبی کی پاک آل علیہم الصلوات والسلام کو پانی تک دیناجائز نہ سمجھتے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار