

Loading content...
اگر آپ ہماری ہدایت کو تشریف نہ لائے تو پھر بروز قیامت ہم آپ کے دامن گیر ہوں گے کیونکہ آپ پر اپنے فرائض منصبی میں سے فریضہ ہدایت کو نبھانا بھی واجب ہے جب اس طرح کے خطوط آنے لگے تو آپ نے پہلے اپنے چچازاد بھائی جناب مسلم بن عقیل بن ابوطالب علیہم الصلوات والسلام کوکوفہ کی طرف روانہ فرمایا اور پھر خود بھی کوفہ کی طرف تشریف لے جانے کا پروگرام بنایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار